منڈی بہاوالدین کی مساجد و عید گاہوں میں عید الاضحی کی نماز کس وقت ادا کی جائے گی؟

we love Mandi Bahauddin

منڈی بہاوالدین کی مساجد و عید گاہوں میں عید الاضحی کی نماز کتنے بجے ادا کی جائےگی؟ منڈی بہائوالدین کی مختلف مساجد، عید گاہوں،کھلے میدان وغیرہ میں عید الاضحی کی نماز کے اوقات کار جانئیے۔

منڈی بہائوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 28 جون 2023) جامعہ مسجد شمالی ڈھوک کاسب 6:30 پہ ادا کی جائے گی. اسی طرح مسجد شہنشاہ جیلاں آستانہ عالیہ بہگام شریف ملکوال 8 بجے، جامع مسجد چیتو 8 بجے، مرکزی جامعہ مسجد فیضان مدینہ پانڈووال 7:30 پہ، جامع مسجد علی المرتضی مڈھ موٹر 6:30 پہ، جامعہ مسجد اقصیٰ سوہاوہ بولانی 6:15 پہ، جامع مسجد منہاج القرآن رکن 7 بجے ادا کی جائے گی.

عید الاضحیٰ کے موقع پر موسم کیسا رہے گا؟ الرٹ جاری

مسجد فاروقیہ رکن 7:30 پہ، قائد اعظم گرائونڈ بھکھی شریف 7 بجے، جامع مسجد جنوبی ڈھوک کاسب 6:30 پہ، مرکز توحید و سنت جامع مسجد مدنی کٹھیالہ شیخاں 6:30 پہ، جامع مسجد مین بازار ہیلاں 6 بجے، بہار مدینہ مسجد ہیلاں 6:15، مسجد قمر بن ہاشم پھالیہ 6 بجے، جامع مسجد مرکزی اشاعت التوحید کدھر 6:30، مسجد رحمانیہ صوفی پورہ 6:45، عید گاہ ڈنگہ 5:45 پہ، جامع مسجد اہل سنت و الجماعت مٹو 8 بجے، مرکزی جامع مسجد گلزار مدینہ دھول رانجھا 7:30 پہ، جامع مسجد مدینہ ٹائون 6:30 پہ، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول منڈی بہاوالدین 5:30 پہ ادا کی جائے گی۔

Exit mobile version