منڈی بہاوالدین میں جون 2024 کیلئے لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری

Mandi Bahauddin Load Shedding Schedule

GEPCO نے آج منڈی بہاؤالدین میں ماہ جون 2024 کا لائٹ شیڈول جاری کر دیا ہے۔ گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) نے کل ایک نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

منڈی بہاؤالدین: گیپکو نے آج منڈی بہاؤالدین میں جون 2024 کے لیے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ بجلی کی فراہمی بند کرنے کا مقصد ضروری مرمت، لوڈ شفٹنگ، نئی ہائی وولٹیج کیبلز کا کام بتایا جاتا ہے۔

فیڈر کا نام

تاریخ

چکوڑی

05-06-2024
26-06-2024

کمپلیکس
واسو
سٹی
کرسٹل
پھالیہ روڈ
کینال
گوڑھا
کچہری روڈ
شاہ تاج
جھولانہ
گلشن اقبال
صوفی سٹی
سوہاوہ

02-06-2024
06-06-2024
09-06-2024
13-06-2024
23-06-2024
27-06-2024
30-06-2024

مونگ

11-06-2024
24-06-2024

رسول

25-06-2024

ریلوے اسٹیشن چیلیانوالہ

05-06-2024
10-06-2024

ڈیرہ میاں صاحب

04-06-2024

گیپکو کے جاری کردہ لوڈ شیڈنگ شیڈول کے مطابق 5 اور 26 جون کو چکوڑی فیڈر کی لائٹ صبح 7 بجے سے صبح 11 بجے تک بند رہے گی۔

02، 06، 09، 13، 23، 27 اور 30 ​​جون کو کمپلیکس، واسو، سٹی، کرسٹل، پھالیہ روڈ، کینال، گوڑھا، کچہری روڈ، شاہ تاج، جھولانہ، گلشن اقبال، صوفی سٹی اور سوہاوہ فیڈرز کی بجلی صبح 7 بجے سے 11 بجے تک بند رہے گی۔

11 اور 24 جون کو مونگ فیڈر کی لائٹ صبح 7 بجے سے صبح 11 بجے تک بند رہے گی۔

25 جون کو رسول فیڈر کی لائٹ صبح 7 بجے سے 11 بجے تک بند رہے گی۔

5 اور 10 جون کو ریلوے اسٹیشن چیلیانوالہ کی لائٹ صبح 7 بجے سے صبح 11 بجے تک بند رہے گی۔

4 جون 2024 کو ڈیرہ میاں صاحب کی لائیٹ صبح 7 بجے سے 11 بجے تک منقطع رہے گی۔

Exit mobile version