قادر آباد: ایک شخص نے لڑکی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی admin 20 April 2023, 13:51 published Updated 26 July 2025, 15:19 منڈی بہائوالدین: تھانہ قادرآباد کے علاقہ بستی مخدوم میں افتخار 25سالہ نے ث بی بی۔ 22سالہ کو بذریعہ فائر قتل کر دیا اور بعد میں اپنے آپ کو بھی فائر مار لیا
ڈپٹی کمشنر کا محرم الحرام کی تیاریوں کے حوالے سے تمام محکموں کو ایک یوم کے اندر پلان مرتب کرکے پیش کرنے کا حکم