منڈی بہاءالدین میں اشیائے خوردونوش کی نئی قیمتیں مقرر، کیا سستا ہوا کیا مہنگا؟ تفصیلات دیکھیں

daily rate list mandi bahauddin

ڈپٹی کمشنر محمد شاہد نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں استحکام کو سو فیصد یقینی بنایا جائے گا، انجمن تاجران و کریانہ مرچنٹس ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر حکومت کی جانب سے اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کو موثر بنانے کیلئے اپنا تعاون اور کلیدی کردار ادا کریں۔

پرائس مجسٹریٹس اپنی کارکردگی کو مزید بہتر بنائیں ۔ انہوں نے کہاکہ ماہ رمضان میں ضلعی انتظامیہ ضروری اشیاء خوردونوش، پھلوں ، سبزیوں کی قیمتوں میں استحکام لانے کیلئے پوری طرح سنجیدہ ہے اورموجودہ حالات میں عوام الناس کو ریلیف پہنچانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔ محمد شاہد

[table “5” not found /]

منڈی بہاءالدین میں روزانہ کی بنیاد پر سبزی، پھل، گوشت و اشیائے خوردونوش کی تازہ ترین ریٹ دیکھنے کیلئے کلک کریں

Exit mobile version