چورنڈ: دوستوں کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

mandi bahauddin firing

منڈی بہاءالدین آج پھر لہو لہان ہو گیا. قتل و غارت کا سلسلہ رک نہ سکا

منڈی بہاؤالدین: نواحی گاؤں چورنڈ میں جواں سالہ مرتضی علی گوندل دوستوں کی فائرنگ سے جاں بحق۔ ایس ایچ او تھانہ سول لائن خرم تارڑ کی ٹیم نے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے وجہ قتل معمولی تلخ کلامی بتائی جا رہی ہیں.

گھریلو جھگڑے پر چھوٹے بھائی کی فائرنگ سے 20 سالہ بہن جاں بحق

Exit mobile version