تیز رفتار کار کی ٹکر سے خاتون جاں بحق، ڈرائیور گرفتار admin 26 March 2025, 09:59 published Updated 26 July 2025, 15:16 منڈی بہاءالدین سرگودھا روڈ پر تیز رفتار کار کی خاتون کو ٹکر ،خاتون موقع پر جاں بحق. خاتون ہسپتال دوائی لے کر نکلی تو تیز رفتار کار نے ٹکر مار دی. پولیس نے کار ڈرائیور کو گرفتار کر لیا، مقدمہ درج، کار بھی قبضہ میں لے لی.
عامر شاھین گوندل (DSP سی آئی اے)کی صاحبزادی و احسن عامر گوندل کی ہمشیرہ کی شادی، معززین و ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی شمولیت
محکمہ سوئی گیس کی نااہلی،پاہڑیانوالی میں صارفین گیس کا پریشرحاصل کرنے کیلئے غیر قانونی طور پر کمپریسر لگا کردوسرے گھروں کے حصے کی گیس بھی کھینچ رہے ہیں