پولیس ناکے پر ویگو ڈالے سے اسلحہ برآمد، ملزمان گرفتار

punjab police

منڈی بہاؤالدین پولیس کاروائی. ناکے پر دوران چیکنگ اسلحہ کی بڑی مقدار برآمد ایس ایچ او خرم ظفر بوسال

منڈی بہاؤالدین بغیر نمونہ ویگو ڈالے سے 5 ریفل 1 پسٹل 20 میگزین برآمد. پانچ ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا اغاز کر دیا ہے ایف ائی آر درج ۔ایس ایچ او خرم ظفر بوسال

منڈی بہاؤالدین: ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جا رہی ہے۔ ڈی پی او احمد محی الدین

Exit mobile version