میاں بیوی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، بیوی گولی لگنے سے زخمی

District headquarter hospital mandi bahauddin

منڈی بہاوالدین: تھانہ سول لائن کے علاقے میں میاں بیوی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ. فائرنگ سے بیوی آصفہ شدید زخمی، تشویش ناک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منڈی بہاوالدین منتقل

منڈی بہاوالدین: یاسر جٹ سکنہ چیلیاںوالہ حال مقیم پرانی پنڈی اپنی بیوی آصفہ کے ساتھ بازار سے پرانی پنڈی جا رہا تھا کہ نامعلوم اشخاص نے فائر مار دیا جو کہ آصفہ کے پیٹ میں لگا، عورت کو زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منڈی بہاءالدین منتقل کر دیا گیا.

رکن: بھائی نے اپنی سگی بہن کو پھندہ ڈال کر قتل کر دیا

واقع کی اطلاع ملتے ہی تھانہ سول لائن پولیس موقع پر پہنچ گئی

Exit mobile version