چچا نے بھتیجے پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی، نوجوان تفتیشناک حالت میں لاہور ریفر

dead body

گوڑھا محلہ میں سھگے چچا ملک اکرم رکشہ والے نے اپنے بھتیجے ملک طلحہ کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی تھی جس پر DHQ منتقل کیا گیا لیکن ڈاکٹر نے جواب دے دیا جس پر ڈاکٹر نے لاہور جناح ہسپتال ریفر کر دیا گیا ہے ملک طلحہ کافی سریس ہے.

یہ بھی پڑھیں: کوٹ پھلے شاہ: گیس لیکج کے باعث مکان میں آگ بھڑک اٹھی، 2 خواتین جھلس کر جاں بحق

Exit mobile version