چک نمبر 27 کا نوجوان روڑ حادثے میں جاں بحق

mandi bahauddin road accident

منڈی بہاؤالدین، چک نمبر 27 کا نوجوان سرفراز ولد محمد بشیر سڑک کے حادثے میں جاں بحق۔ حادثہ منڈی سرگودھا روڈ پر تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

Exit mobile version