رکن: بھائی نے اپنی سگی بہن کو پھندہ ڈال کر قتل کر دیا admin 6 December 2023, 14:59 published Updated 26 July 2025, 15:18 منڈی بہاوالدین لہو لہان ہو گیا. منڈی بہاؤالدین میں 1 ہی دن میں 2 خواتین کو قتل کر دیا گیا. نواحی گاؤں رکن میں ایک اور قتل کی واردات. بھائی نے اپنی سگی بہن کو پھندہ ڈال کر قتل کر دیا