جنوبی افریقہ میں ملزم نے اپنے بہنوئی کو قتل کر دیا admin 24 January 2025, 12:03 published Updated 26 July 2025, 15:17 شاہد عمران وڑائچ کو اس کے خالہ زاد بھائی نے ساوتھ افریقہ میں نشے کی حالت قتل کر دیا ہے. ملزم مقتول کا بہنوئی بھی تھا. مقتول منڈی بہاءالدین کے گائوں کاکووال کا رہائشی تھا.
محکمہ صحت کے افسران یونینز،تحصیل اور ضلعی سطح پر ہفتہ وار انسداد ڈینگی ایکٹویٹی کی مانیٹرنگ کریں، محمد شفیق
حاجی امتیاز احمد، گلریز افضل چن، نزر محمد گوندل کی وزیر اعظم سے ملاقات، منڈی بہاوالدین کے مسائل و ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں بات چیت