ملکوال: سوتیلی ماں نے بیٹی کو کرنٹ لگا کر قتل کر دیا، ماں گرفتار

death dua in arabic

منڈی بہاءالدین کی تحصیل ملکوال کے نواحی علاقہ 28 چک سے انتہائی افسوس ناک خبر۔

سوتیلی ماں نے بیٹی کو کرنٹ لگا کر قتل کرنے کے بعد خود کشی کا ڈرامہ رچا دیا۔ پولیس نے صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد ڈرامہ بھانپ لیا۔ تھانہ میانہ گوندل کی پولیس نے ماں کو گرفتار کر لیا

ملکوال: حقیقی ماں نے اپنی 8 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا، ماں گرفتار

Exit mobile version