گجرات کے اندر منڈی بہاوالدین کا رہائشی چلتی ٹرین کے نیجے آکر جان کی بازی ہار گیا .
منڈی بہاءالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 18 نومبر 2022) منڈی بہاوالدین کے علاقہ واسو کا رہائشی 27 سالہ محمد زین العابدین والد محمد اشرف جو بروز اتوار دن کے وقت گجرات ریلوے لائن پر بیٹھا ہوا تھا ریل گاڑی کے انجن کے ساتھ لگنے کی وجہ سے شدید زخمی ہوگیا اور موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا .
یہ بھی پڑھیں: شفقت آباد: چلتی ٹرین کے نیچے آکر نوجوان جاں بحق
