رسول: وین کی ٹکر سے 2 بہنیں جاں بحق admin 14 January 2025, 10:52 published Updated 26 July 2025, 15:17 رسول یونیورسٹی کے قریب وین کی ٹکر سے 2 نوجوان بہنیں موقع پر جاں بحق ہو گئیں. 1 بزرگ زخمی جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا. جاں بحق ہونے والی لڑکیوں کو تعلق کٹھیالہ سیداں سے بتایا جار رہا ہے.