منڈی بہاوالدین میں لگائے گئے لاکھوں روپے کے پودے آوارہ جانور کھا گئے

cheema chowk mandi bahauddin

منڈی بہاوالدین: ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر لگائے گئے لاکھوں روپے کے پودے جانور کھا گئے منڈی بہاوالدین کی انتظامیہ نا جانے کس مجبوری کی وجہ سے ان آوارہ جانوروں کے مالکان کے ہاتھوں بلیک میل ہوتی ہے۔

مصرف ترین چیمہ چوک میں جانوروں کا جتھہ کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے

یہ جانور نا صرف شہر کی خوبصورتی تباہ کرتے ہیں بلکہ حادثات کا سبب بھی بنتے ہیں۔ چند ہفتہ پہلے میونسپل کمیٹی نے ان جانوروں کو تحویل میں لیا تھا۔ چند ہزار جرمانہ کرکے پھر ان جانوروں کے عذاب کو منڈی بہاوالدین پر مسلط کر دیا ہے۔

Exit mobile version