ست سرا چوک میں ٹرالے کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق ہوگیا admin 28 August 2024, 10:23 published Updated 26 July 2025, 15:17 سوہاوہ ست سرا چوک میں خطر ناک حادثہ ۔ حاجی نذیر احمد ولد بشیر احمد قوم حجام کٹھیالہ سیدا کا رہاشی تھا ٹرالے کی زد میں آکر جابحق ہو گیا. ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا.