منڈی بہاؤالدین، ایم پی اے حمیدہ وحیدالدین کی والدہ انتقال کر گئیں Editor 1 January 2026, 10:16 published منڈی بہاءالدین، ایم پی اے محترمہ حمیدہ وحیدالدین کی والدہ صاحبہ کا انتقال ہو گیا ہے۔ اللہ تعالی محترمہ حمیدہ وحیدالدین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔