چک رائب: گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق admin 24 June 2024, 09:59 published Updated 26 July 2025, 15:17 ملکوال: چک رائب کے قریب گاڑی سے ٹکرانے سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق. لاش پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل گاڑی کا ڈرائیور فرار، پولیس ملکوال: مرنے والا محمد اصغر بھیرہ کا رہائشی تھا، پولیس