میانہ گوندل: شہد کی مکھیاں کاٹنے سے نوجوان لڑکا جاں بحق

Miana Gondal A young boy died after being bitten by bees

منڈی بہاءالدین سے افسوس ناک خبر: نواحی علاقہ میانہ گوندل میں شہد کی مکھیاں کاٹنے سے نوجوان لڑکا جاں بحق ہو گیا.

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 10 اکتوبر 2023)میانہ گوندل میں سیف اللہ ولد محمد عطاء الللہ درزی پر شہد کی مکھیوں نے حملہ کر دیا جس سے جاں بحق ہو گئے.اس ناگہانی موت پر ان کے گھر والوں کو صبر دے۔ آمین

باراتیوں پر شہد کی مکھیوں کا حملہ، ویڈیو وائرل

Exit mobile version