طوفانی بارش سے منڈی بہاءالدین بس اسٹینڈ پانی میں ڈوب گیا

Mandi Bahauddin bus stand

جنرل بس اسٹینڈ منڈی بہاءالدین میں 1 سے دو فٹ تک بارشی پانی جمع، مسافروں کو مشکلات کا سامنا. بس اسٹینڈ سڑک کی سطح سے کئی فٹ نیچے ہونے کی وجہ سے بارش کا پانی جمع ہو جاتا پھر کئی دنوں کے بعد سوکھتا ہے۔

پانی کھڑا ہونے سے سفر کیلئے آنے والے مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے.

منڈی بہاءالدین میں گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش اور شدید ژالہ باری

Exit mobile version