2 افراد کا قتل، آئی جی پنجاب کا نوٹس،واقع کی رپورٹ طلب

mandi bahauddin police

منڈی بہاؤالدین میں سابقہ دشمنی پر فائرنگ سے 02 افراد کی ہلاکت کا واقعہ. آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا نوٹس، آر پی او گوجرانوالہ سے واقعہ کی رپورٹ طلب

آئی جی پنجاب کا ڈی پی او منڈی بہاؤالدین کو ملزمان کی جلد گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل دینے کا حکم. ملزمان کو جلد گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں پیش کیا جائے، سخت سزا دلوائی جائے گی، ڈاکٹر عثمان انور

عدالت میں پیشی سے واپسی پر فائرنگ سے 2 نوجوان جاں بحق

لواحقین کو انصاف کی فراہمی ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنائی جائے، آئی جی پنجاب

Exit mobile version