پپلی میں نوجوان نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

mandi bahauddin news today

منڈی بہاوالدین کے علاقہ گائوں پپلی میں نوجوان نے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا.

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 21 جنوری 2023) بار موسی کے نواحی علاقہ پپلی میں‌نوجوان شہباز علی بلوچ نے اپنےآپ کو گولی مار کر خودکشی کر لی اور موت کی نیند سو گیا.

یہ بھی پڑھیں: پھالیہ: گھریلو ناچاقی پر نوجوان نے خودکشی کر لی

Exit mobile version