کوٹ حامد شاہ میں 12 سالہ پرانی دشمنی لوگوں کی کاوش سے دوستی میں بدل گئی۔
لک ساہی برداری اور تارڑ گروپ میں تاریخی صلح۔ اللّٰہ پاک دونوں گھرو میں امن سکون قائم رکھے۔ اس موقع پر علاقے کے نام وار شخصیات ماجود تھی جن میں چودھری فخر زمان تارڑ، چودھری تیمور سلطان تارڑ، چودھری محمد حیات پھیرا، غلام رضا لک، پیر سید قیصر شاہ، چودھری سیف چامی، مبشر تارڑ سلیماں
معروف صحافی، مذہبی سکالر اور زرگرر برادران کے درمیان صلح ہو گئی
اس کے علاوہ علاقے کے نام وار شخصیات ماجود تھی جبکہ خصوصی کاوِش چودھری محمد رفیع تارڑ، تیمور سلطان تارڑ، رضا لک نے کی۔