منڈی بہاؤالدین ۔ریلوے پھاٹک کے قریب ٹرالر بجلی کے ٹرانسفارمر سے ٹکراگیا۔. 11کے وی کی ہائی ٹرانمشن تاریں ٹوٹ کر زمین پر گرگئی، پول ٹوٹ جانے کے باعث بجلی کا ٹرانسفارمر بھی زمین پر گرگیا، گیپکو
منڈی بہاؤالدین ۔ایس ڈی او گیپکو کی نگرانی میں ٹیم امدادی کاروائیوں میں مصروف . گوڑھا محلہ،سکول محلہ،منظورآباد اور صوفی سٹی سمیت ملحقہ علاقوں کی بجلی بندہے،ہائی ٹرانسمشن تاریں زمین کر گرنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ایس ڈی او شیخ فاروق
گیپکو نے ماہ اکتوبر کیلئے لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا
منڈی بہاؤالدین ۔علاقہ کی ناکہ بندی کرکے لوگوں کی آمدورفت روک دی گئی ہے. ٹرالر کو قبضہ میں لیکر تفتیش کا آغازکردیاگیاہے۔سٹی پولیس