منڈی بہاؤالدین: ہائی کورٹ نے 32 دکانوں کے کرائے میں اضافے کے خلاف حکم امتناعی جاری کردیا

court

ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے منڈی بہاؤالدین میں 32 دکانوں کے کرائے میں اضافے کے خلاف ایڈمنسٹریٹر کی درخواست پر حکم امتناعی جاری کر دیا۔

میونسپل کمیٹی پھالیہ کی دکانوں کے کرایوں میں کمی کر دی گئی

لاہور (نامہ نگار) درخواست گزاروں کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ دکانوں کے کرائے بڑھانے کا اختیار منتخب نمائندوں کے پاس ہے۔

Exit mobile version