پھالیہ: معمولی جھگڑے پر دوست نے 35 سالہ دوست کو قتل کر دیا

پھالیہ۔۔دھول رانجھا میں آصف نامی شخص قتل . معمو لی تلخ کلامی پر نامعلوم نوجوان نے 35 سالہ شخص کے سر پر کلہاڑی مار کر زخمی کر دیا ۔

پھالیہ۔ زخمی کو تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا. زخمی کی تاب نہ لاتے ہوئے آصف جان کی بازی ہار گیا. پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی جبکہ ملزم کی تلاش جاری ہے

گوجرہ: نامعلوم افراد نے کاشتکار کو گولیاں مار کر قتل کر دیا

Exit mobile version