دوست کے قتل کی خبر سن کر دوسرا دوست دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

dead body

منڈی بہاؤالدین بچپن کا دوست اپنے دوست کے قتل کا صدمہ برداشت نا کر سکا اور اسکے پاس پہنچ گیا۔

حامد رانجھا اور قمر امیر رانجھا بچپن کے دوست تھے امیر رانجھا کی وفات کاصدمہ برداشت نہ کر سکا اور اس کے پاس پہنچنے پر ہارٹ اٹیک ہونے سے وفات پا گیا۔

اسلام آباد: دشمنی پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا

Exit mobile version