منڈی بہاؤالدین: تھانہ سٹی صدر بازار میں جاوید نامی شخص کو زاتی رنجش کی بنیاد پہ ٹانگوں پہ فائر کر کے زخمی کر دیا گیا
منڈی بہائوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 30 ستمبر 2022) منڈی بہائوالدین میں صبح سویرے فائرنگ کا افسوس ناک واقع پیش آیا. تھانہ سٹی صدر بازار منڈی بہائوالدین میں جامعہ مسجد غوثیہ کے قریب ذاتی رنجش پر ملزمان نے فائرنگ کے کر جاوید نامی شخص کو زخمی کر دیا.
جاوید کو ٹانگوں پر فائر لگے. پولیس تھانہ سٹی موقع پہ پہنچ گئی اور تفتیش کا عمل جاری کر دیا.پولیس کی جانب سے ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی.
