چک نمبر 13: تلخ کلامی پر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق admin 27 May 2024, 10:45 published Updated 26 July 2025, 15:17 منڈی بہاؤالدین لہو لہو نواحی گاؤں چک 13 المعروف چوکناوالی میں معمولی تلخ کلامی پر زین نامی نوجوان فائرنگ سے جاں بحق۔
ڈپٹی کمشنر نے رمضان بازار میں اشیائے خوردونوش کے سٹالز ،سکیورٹی و کورونا ایس او پیز کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا