الیکشن 2024: این اے 69 منڈی بہاؤالدین کا حتمی نتیجہ جاری

nasir bosal

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 69 منڈی بہاؤالدین ٹو کا حتمی نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جس کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار ناصر اقبال بوسال کامیاب قرار پائے ہیں۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق این اے 69 منڈی بہاؤالدین میں مسلم لیگ ن کے امیدوار ناصر اقبال بوسال 1 لاکھ 13 ہزار 285 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر رہے۔

الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے 69 منڈی بہاؤالدین کے حتمی نتائج روک لیے

نوٹیفکیشن کے مطابق آزاد امیدوار کوثر پروین 1 لاکھ 8 ہزار 768 ووٹ حاصل کر سکیں۔

Exit mobile version