ڈھوک نواں لوک میں دانش سکول بنایا جائے، زرناب شیر

MPAs from Constituency PP 40, 41, 42, 43 took oath

پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں منڈی بہاءالدین کی ایم.پی.اے محترمہ زرناب شیر نے ڈھوک نواں لوک میں دانش سکول بنائے جانے کیلئے زور دیا.

اس ایوان کی رائے ہے کہ ضلع منڈی بہاؤالدین کے گاؤں ڈھوک نواں لوک میں عطیہ کی گئی زمین پر دانش سکول سسٹم کے تحت سکول بنانے کے لیے اقدامات کیے جائیں تاکہ مستحق بچے تعلیم کے زیور سے آراستہ ہو سکیں۔

Exit mobile version