معمولی تلخ کلامی پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا admin 20 May 2023, 12:48 published Updated 26 July 2025, 15:19 منڈی بہاؤالدین میں ایک اور نوجوان قتل نواحی گاؤں ” گنیاں ” میں معمولی تلخ کلامی پر چھوٹے بھائی نے فائرنگ کر کے اپنے بڑے بھائی کو قتل کر دیا۔