منڈی بہائوالدین: ایک ماہ سے لاپتا شخص کی لاش اپنے ہی گھر سے مل گئی

dead body

منڈی بہاؤالدین: کٹھیالہ شیخاں میں ایک ماہ سے لاپتا شخص کی لاش اپنے ہی گھر کے کمرے سے مل گئی۔ پولیس

منڈی بہائوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 3 اگست 2022) کٹھیالہ شیخاں کا رہائشی اکبر ولد رحیم بخش پچھلے ایک ماہ سے لاپتا تھا۔ اس کی لاش رضائی میں لپیٹ کر اسی کے کمرے میں دفن کی گئی تھی۔ پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سیرے: 3 روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش قریبی قبرستان سے برآمد

Exit mobile version