اسسٹنٹ کمشنر عمر عادل ملکوال سے تبدیل

ac malakwal

اسسٹنٹ کمشنر عمر عادل ملکوال سے تبدیل، انکی جگہ خرم مختار بھنگو طور اسسٹنٹ کمشنر ملکوال تعینات، نوٹیفکیشن جاری

منڈی بہائوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 28 جولائی 2022) 1 ماہ قبل ملکوال میں تعینات ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر عمر عادل کو ملکوال سے تبدیل کر کے لاہور رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں.

یہ بھی پڑھیں: عمر عادل اسسٹنٹ کمشنر ملکوال تعینات، ڈپٹی ڈائریکٹر انویسٹی گیشن انٹی کرپشن منڈی بہاؤالدین تبدیل

انکی جگہ خرم مختار بھنگو کو بطور اسسٹنٹ کمشنر ملکوال تعیناتی کے احکامات جاری کئے گئے ہیں. عمر عادل 26 جون 2022 کو ملکوال میں تعینات ہوئے تھے اور آج تقریبا 1 ماہ بعد 28 جولائی 2022 کو انکا تبادلہ کر دیا گیا ہے. نوٹیفکیشن جاری

Exit mobile version