نافرمان بیٹوں کے خلاف فیصلے پر عملدرآمد نہ ہوسکا، بیٹوں سے مجھے اور بیوی کو جان کا خطرہ ہے، متاثرہ والد

منڈی بہاؤالدین :تحفظ والدین آرنینس، نافرمان بیٹوں کے خلاف فیصلے پر عملدرآمد نہ ہوسکا . مقامی رہائشی نے دونافرمان بیٹوں کے خلاف ڈپٹی کمشنر کو درخواست دی تھی

منڈی بہاؤالدین :ڈپٹی کمشنر نے فریقین کے موقف کے بعد دونوں بیٹوں کی گھر سے بیدخلی کا حکم دیا تھا . گیارہ روز گزرنے کے باوجود فیصلے پر عمل نہیں کروایا گیا. پولیس اور انتظامیہ کے دفاتر کے چکر لگا لگا کر تھک چکا،متاثرہ والد کی میڈیا سے گفتگو

خبر کا پس منظر: والدین کی نا فرمانی پر دو بیٹوں کو گھر خالی کرنے کا حکم نامہ جاری، عدالت

منڈی بہاؤالدین :بیٹوں سے مجھے اور بیوی کو جان کا خطرہ ہے. انتظامیہ اور پولیس نافرمان بچوں کی بیدخلی کے فیصلے پر عمل کروائے، متاثرہ والد کی میڈیا سے گفتگو

Exit mobile version