منڈی بہاءالدین میں ایک اور افسوس ناک واقع: چک نمبر 30 شادیوال میں بھائی اور خاوند نے غیرت کے نام پر دو خواتین کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا . بچہ شدید زخمی –
میانہ گوندل (بیوروچیف )تفصیلات کے مطابق بھائی اور خاوند نے مل کر مسمات (ت’ب) کو بذریعہ فائر قتل کر دیا جبکہ لڑکے وسیم سمیت مسمات (خ) کو شدید زخمی کر دیا – وجہ عناد ، مسمات بالا دس ‘بارہ روز قبل اسلام آباد بھاگ گئی تھی – جن کو خاوند اور بھائی نے پکڑ کر واپس چک نمبر 30 شادیوال رہائشی پر قتل کر دیا –
منڈی بہاءالدین: پولیس تھانہ میانہ گوندل نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو اپنی تحویل میں لے لیا اور مضروب بالا کو رورل ہیلتھ سنٹر ھسپتال میانہ گوندل منتقل کر دیا گیا ہے ‘مزید تفتیش جاری ہے –