موجیانوالہ: کار اور موٹرسائیکل میں خطرناک حادثہ ، 2 افراد زخمی

منڈی بہاوالدین (طاہرشہبازگوندل) بس سٹاپ پر کار اور موٹرسائیکل میں خطرناک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل ڈرائیور سمیت ایک خواتین اور بچہ شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری گجرات عزیز بھٹی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا موٹر سائیکل سوار الیاس احمد ولد مراد قوم مسلم شیخ کا تعلق موجیانوالہ سے ہے کار ڈرائیور کا تعلق منڈی بہاوالدین سے ہے.

یہ بھی پڑھیں: منڈی بہاءالدین میں 2 خطرناک حادثات میں 4 افراد شدید زخمی

عینی شاہدین کے مطابق موٹر سائیکل والا گاؤں کی طرف سے آ رہا تھا جیسے موجیانوالہ سٹاپ پر پہنچا تو تیز رفتار کار نے ٹکر مار دی جس کے نتیجے میاں بیوی سمت ایک بچہ بھی شدید زخمی ہوگئے پٹرولنگ چیک پوسٹ موجیانوالہ کے نوجوانوں نے موقع پر پہنچ کا قانونی کاروائی شروع کردی

Exit mobile version