traffic accident

منڈی بہاءالدین میں 2 خطرناک حادثات میں 4 افراد شدید زخمی

منڈی بہاءالدین میں 2 خطرناک حادثات میں 4 افراد شدید زخمی ہو گئے جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا.

منڈی بہاوالدین: سرگودھا روڈ پر میری لینڈ میرج ھال کے نزدیک ایکسیڈنٹ ھوا ھے 2 افراد کی حالت تشویش ناک ھے معجزانہ طور پر بچ جانے والے بچے نے بتایا ھے کہ ھم ملکوال ( قمر خان کی گلی ) کے رھائشی ھے ریسکیو 1122 کی گاڑی موقع پر پہنچ گئی ھے.

منڈی بہاؤالدین: جبکہ دوسرا حادثہ سوہاوہ دلوآنہ کے قریب پیش آیا جس میں دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔تیز رفتار کار موٹرسائیکل سے ٹکرا گئی تھی جس کے باعث 2 افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں