منڈی بہاوالدین میں اشیائے خوردونوش کی نئی قیمتوں کا تعین کر دیا گیا، کیا سستا ہوا کیا مہنگا؟ دیکھیں اس رپورٹ میں admin 13 February 2021, 09:59 published Updated 26 July 2025, 15:39 منڈی بہاوالدین میں سبزی، پھل، گوشت و انڈوں کی تازہ ترین ریٹ لسٹ دیکھیں
نئے ڈی ایچ کیو اسپتال کو مکمل طور پر فعال کر دیا گیا ہے پرانے ہسپتال کو سٹی اسپتال میں تبدیل کرنے کی لئے پنجاب حکومت کو لکھا جائے گا، ڈپٹی کمشنر