منڈی بہاءالدین: کم عمر، غیرتربیت یافتہ، بغیر لائسنس ہولڈر ٹریکٹر ڈرائیور کی بھرمار، حادثات میں اضافہ

منڈی بہاوالدین میں بااثر افغانی مالکان ٹریکٹر ٹرالی کے ڈرائیورز غیر تربیت یافتہ اور بغیر لائسنس ھولڈر ھوتے ھیں جب کہ ڈرائیورز اکثر کم عمر ہوتے ہیں خطرناک طریقے سے ٹریکٹر ٹرالی چلاتے ھیں ہارن کی بجائے منہ سے آوازیں نکالتے ھیں جب کہ سڑکوں پر خوب مستی کرتے نظر آتے ھیں

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 18 ستمبر 2021) افسوس ہے کہ موت کا رسک جاری ھے تمام متعلقہ ادارے آنکھیں بند کر کے یہ تماشہ روانہ کی بنیاد پر دیکھتے ھیں یہ کم عمر اور منچلے ڈرائیور بغیر دیکھے ہی زیادہ تر موڑ کاٹتے ھیں اور جس کی وجہ سے کئی جانیں ضائع ھو چکی ھیں ہزاروں کی تعداد میں لوگ اپائج ھو چکے ھیں. افسوس کسی بھی آفیسر نے ان پر پابندی نہیں لگائی .

منڈی بہاوالدین: ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند حضرات کے لیے تحفہ، خفیہ ویڈیو دیکھیں

عوامی حلقوں نے ڈی پی او منڈی بہاءالدین ساجد کھوکھر اور ڈی ایس پی ٹریفک شاہد بٹ سے مطالبہ کیا ھے کہ ان کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے تاکہ ممکنہ حادثات پر قابو پایا جاسکے.

Exit mobile version