منڈی بہاوالدین: ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند حضرات کے لیے تحفہ۔ خفیہ ویڈیو دیکھیں

Advertisement
Advertisement

منڈی بہاؤالدین میں ہر جائز کام کے لیے ایجنٹ ہائر کرنا پڑتا ہے اور جائز کام بھی ناجائز طریقے سے کرنا پڑتا ہے پاسپورٹ بنوانا ہوں فرد نکلوانا ہو ہر کام کے لیے ایک دلال ڈھونڈنا پڑتا ہے ہو سکتا ہے میری اس ساری کوشش کے باوجود کچھ فرق نہ پڑے لیکن کم از کم میرا ضمیر مطمئن ہے کہ میں نے اپنے حصے کا کام کیا ہے آپ اپنے حصے کا کام صرف اس ویڈیو کو شیئر کر کے کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں۔

باقی اس ویڈیو کو بنانے سے ہو سکتا ہے میرے خلاف ایکشن ہو لیکن مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ میں حق پر ہوں اور ان دو نمبر صحافیوں اور د ۔۔۔۔ل سے ہزار گناہ بہتر ہوں۔ اگر آپ کی نظر میں میرا عمل درست ہے تو برائے مہربانی اس ویڈیو کو شیئر کریں تاکہ میری اور مجھ جیسے اوروں کی حوصلہ افزائی ہو اور ان ایجنٹوں کے خلاف کچھ ایکشن ہو شکریہ
محمد اویس انجم

Advertisement

منڈی بہاوالدین: ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند حضرات کے لیے تحفہ۔ خفیہ ویڈیو دیکھیں” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں