وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا دورہ منڈی بہاوالدین کا روٹ پلان تبدیل.
منڈی بہاءالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 17 فروری 2022) وزیر اعظم عمران خان 18 فروری منڈی بہاوالدین آمد کے سلسلہ میں پہلے رینجر کالونی سے رینجر کالونی روڑ غازی چوک شہیدانوالی روڑسے جلسہ گاہ کی جانب جانا تھا مگر اب عظمت پورہ رسول روڑ سے جلسہ گاہ کی جانب طے پایا گیا.
محکمہ کی جانب سے صفائیاں شروع کر دی گئیں. روڑ کی مرمت جاری جس میں بلدیہ ملکوال کاعملہ بلدیہ پھالیہ بھی ساتھ بھی دے رہی ہے.
یہ بھی پڑھیں: وزیر اعظم کا دورہ منڈی بہاﺅالدین: ضلع کیلئے 30ارب کا ترقیاتی پیکج (تحریر: وقار حسین)