رکن: لین دین کے تنازعہ پر دو گرہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 6 افراد زخمی

منڈی بہاوالدین آج پھر گولیوں کی آواز سے گونج اٹھا. نواحی علاقہ رکن میں رقم کے لین دین کے تنازعہ پر دو گرہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 6 افراد زخمی

منڈی بہاؤالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 31 اگست 2021) نواحی گاوں رکن میں رقم کے لین دین پر دو گروپوں میں فائرنگ سے چھ افراد زخمی۔ زخمیوں کو قریبی سول ہسپتال ملکوال منتقل کر دیا گیا. پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کرائم سین یونٹ موقع پر پہنچ گئی،شواہد اکٹھے کئے جارہے ہیں۔ذرائع

منڈی بہاوالدین میں ایک ہی دن میں 2 نوجوان قتل

Exit mobile version