گوڑھا محلہ کے نوجوانوں نے اس عہد سے اکٹھ کیا کہ اپنے علاقہ سے آنے والی نوجوان نسلوں کو منشیات جیسی لعنت سے بچایا جائے. گزشتہ روز گوڑھا محلہ میں نوجوانوں کے اکٹھ سے پہلا منشیات فروش یاسر نامی شخص کو رنگے ہاتھوں سے پکڑ کے تھانہ سٹی کے حوالے کیا.
گوڑھا محلہ کے نوجوانوں کی اس تنظیم کا ایک ہی منشعور منشیات سے پاک شہر کو کرنا اور آنے والی نوجوان نسل کا مستقبل بچانا گوڑھا محلہ کی نوجوان تنظیم نے ہر منشیات کو ختم کرنے کے لیے نوجوان نسل کو دعوت دی کہ آئے ہم سب اس شہر کو منشیات سے پاک کرے اور آپنے بچوں کا مستقبل بچائے . منشیات سے پاک شہر ہمارا مستقبل
