ملکوال: سپیڈ بریکر روڑ حادثے میں زخمی ہونے والا نوجوان چل بسا

dead body

ملکوال محلہ راجگان سے تعلق رکھنے والے العباس ہوٹل اور العباس ٹینٹ سروس کے بانی ثقلین عباس جن کا عید کے دوسرے روز ڈبل روڈ پر بنائے گئے نئے سپیڈ بریکر پر ایکسیڈنٹ ہوا تھا جو کہ زخمی حالت میں لاہور ہسپتال میں داخل تھے آج اس دنیا فانی سے رخصت کر گئے ہیں ۔

سپیڈ بریکر کے انجینئر کی مہارت سے ایک انتہائی خوبصورت جوان اور مخلص دوست آج ہم سے بچھڑ گیا۔ اس سے پہلے بھی اسی سپیڈ بریکر پر ایکسیڈنٹ ہو چکے ہیں

Exit mobile version