فرانس میں فوت ہونے والے نوجوان کو دھریکاں کلاں میں سپرد خاک کر دیا گیا

Dherekan Kalan

منڈی بہاؤالدین، چند دن پہلے فرانس میں فوت ہونے والے دھریکاں کلاں کے نوجوان علی گوندل کو کل اس کے گاؤں میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: آٹھ سال بعد اٹلی سے پاکستان آنے والا شخص فائرنگ سے قتل، بیوی زخمی

وجہ موت لین دین کی وجہ سے جھگڑے کا بتایا جا رہا ہے۔ جس میں اس نوجوان کی وفات ہوئی۔ منڈی والو، کم سے کم دیار غیر میں تو مل جل کر بیٹھو۔ کتنی مشکل سے ڈنکیاں لگا کر آپ لوگ ادھر پہنچتے ہو۔ والدین، بہن بھائی آپ کی راہ دیکھ رہے ہوتے ہیں۔

Exit mobile version