3 ہفتے پہلے آسٹریلیا پہنچنے والا نوجوان سڈنی میں روڈ ایکسیڈنٹ میں جاں بحق

Young man who arrived in Australia 3 weeks ago died in Sydney

3 ہفتے پہلے آسٹریلیا پہنچنے والا نوجوان کل سڈنی میں روڈ ایکسیڈنٹ میں جان کی بازی ہار گیا نام عادل عباس عمر 20 سال منڈی بہاؤالدین کٹھیالہ شیخاں کا رہائشی بتایا جارہا ہے

ڈیڈ باڈی پولیس کے پاس ہے اور پاکستانی کمیونٹی ڈیڈ باڈی کو پاکستان بھیجنے کے لیے اپنی مدد آپ کے تحت کوشش کر رہی ہے اس کے گھر والوں کو کوئی جانتا ہے تو انہیں اطلاع دیں شکریہ

Exit mobile version