چک نمبر 13: تلخ کلامی پر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق admin 27 May 2024, 10:45 published Updated 26 July 2025, 15:17 منڈی بہاؤالدین لہو لہو نواحی گاؤں چک 13 المعروف چوکناوالی میں معمولی تلخ کلامی پر زین نامی نوجوان فائرنگ سے جاں بحق۔
پنڈمکو میں فری میڈیکل و آئی کیمپ کا انعقاد، سینکڑوں مریضوں کا مفت چیک، ادویات بلامعاوضہ فراہم کی گئیں