پھالیہ کا نوجوان سائوتھ افریقہ میں ڈاکوئوں کی فائرنگ سے جاں بحق

mandi bahauddin firing

ساؤتھ افریقہ اج ایک اور نوجوان کی زندگی کو اگل گیا۔ کاشف سلطان بھٹی (تحصیل پھالیہ منڈی بہاؤالدین ) ڈسپیچ سے پورٹ الزبتھ راستے میں کالے ڈاکوؤں نے ہائی جیک کرنے کے کوشش کے دوران گولی مار دی جس سے ان کی وفات ہو گئی ہے۔

Exit mobile version